گورننسEnglish

جناب شہزاد فیراستہ

ڈائریکٹر


جناب شہزاد فیراستہ منتخب ڈائریکٹر ہیں اور اکتوبر 2015 سے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ہیں۔ آپ نے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا امریکہ سے بیچلر آف الیکٹریکل انجیئنرنگ کی ڈگری حاصل کی اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کی ڈگری میک یونیورسٹی-کینیڈا سے حاصل کی۔تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ مارچ 2014 سے روپالی گروپ سے منسلک ہو گئے۔آپ پلانٹ آپریشنز کے تمام معاملات خاص کر توانائی کے تحفظ کے منصوبوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔آپ کی نگرانی میں اپنی بجلی کی پیداوار کی سہولیات کو سوئی گیس سے کوئلے پر منتقل کرنے اور دوسرے قابلِ عمل حل اور پلانٹ سے کم سے کم لاگت میں زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کےلئے جدید طرز پر لا رہے ہیں۔

آپ گروپ کے خریداری کے محکمہ کی دیکھ بھال بھی کر رہے ہیں جہاں انہوں نے خرایداروں کی لاگت کم کرنے کے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔جناب شہزاد فیراستہ نے اپریل 2016 کو ڈائیریکٹر ٹریننگ پروگرام میں بھی حصہ لیا جو کہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس نے منعقد کیا تھا۔آپ اکتوبر 2014 سے مُنسلکہ کمپنیاں روپافل لمیٹڈ اور روپالی نائیلون (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے بھی ڈائیریکٹر ہیں۔