آپ کی کمپنی سماجی ذمہ داریوں کو بہت ترجیح دیتی ہے اور کارپوریٹ روَیے کی اعلیٰ ترین معیارات پر کاربند ہے۔کمپنی کی (CSR) ذمہ داریاں صحت،تعلیم، ماحولیاتی تحفظ، پانی اور حفظانِ صحت، بچوں کی بہبود، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور دیگر فلاحی سرگرمیاں، اضافی فنڈز کی دستیابی سے مشروط منتخب مالی شرکت سے پوری ہوتی ہیں۔ہماری (CSR) سرگرمیوں میں اسپتالوں کے تحت مراعات یافتہ مریضوں، طلبہ اور خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کی مد میں مصروفِ تعلیم کے پروگرام کا حصہ شامل ہے۔
سرمایہ کار سے تعلقاتEnglish