-
اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مرکب کو بروئے کار لاتے ہوئے کم
پیداواری اخراجات میں بہتر پیداواری معیار قائم رکھتے ہوئے کمپنی
کو مضبوط تکنیکی اور مالی بنیادوں پر آگے بڑھانا۔
-
کمپنی کے اسٹیک ہولڈرز کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دلانے کےلئے
آمدنی میں اضافہ کے اہداف کو حاصل کرنا۔
-
ایک بہتر آجر کی حیثیت سے اپنے ملازمین کی صلاحیتوں اور کارکردگی
کو تسلیم کرتے ہوئے ان کو بہتر معاوضہ کے ساتھ اُن کی ترقی کا بھی
خیال رکھنا۔
-
عمومی سماجی بالخصوص تحفظ، سیکیورٹی اور ماحولیاتی ذمہ داریوں سے
عہدہ برآ ہونا۔