گورننسEnglish

جناب نورالدین فیراستہ

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر


جناب نورالدین فیراستہ ملک کے معروف اور نہایت تجربہ کار صنعت کار ہیں۔اور عرصہ تیس سال سے پولیسٹر اسٹیپل فائبر اور پولی ایسٹر فلامنٹ یارن کے کاروبار سے منسلک ہیں۔اس کے علاوہ آپ صنعتی یونٹ لگانے کی منصوبہ بندی، صنعت کو چلانے، مارکیٹنگ، مالیاتی امور، ٹیکس معاملات اور کارپوریٹ کے انتظامی امور کی نگرانی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
آپ روپالی پولیسٹر لمیٹڈ کی منسلکہ کمپنیوں روپافل لمیٹڈ، روپالی نائیلون (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے سربراہ ہیں اور سونیری بینک لمیٹڈ اور روپافل پاور جین (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔