گورننسEnglish

جناب محمد رشید ظاہر

ڈائریکٹر


جناب محمد رشید ظاہر کمپنی کے منتخب ڈائریکٹر اور کمپنی کے بورڈ پر 1991 سے ہیں۔انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی سے 1968 میں ایم بی اے پاس کیا۔انہوں نے اسلامائزیشن آف اکانومی، ایڈوانس مینجمنٹ فار سینئر ایگزیکیٹو،لیزفنانس وغیرہ کے بیشتر کورسز اور سیمینارز میں شرکت کچن کا اہتمام ملکی و غیر ملکی تنظیموں نے منعقد کیا۔

آپ 1968 سے بینکنگ کے شعبہ سے منسلک رہے اور وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔آپ SAPICO سعودی پاک کمرشل بینک لمیٹڈ، سعودی پاک ریئل اسٹیٹ لمیٹڈ اور سعودی انشورنس لمیٹڈ میں اپنی طویل المیعاد خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔آپ اسلام آبادسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔فی الوقت آپ روپالی پولیسٹر لمیٹڈ کے علاوہ سونیری بینک لمیٹڈ کے بھی ڈائریکٹر ہیں۔ آپ نے 2015 میں (Accelerated Certificate in Company Directions - International) کے کورس میں شرکت کی جو کہ انسٹیٹیوٹ آف ڈائریکٹرز، یوکے نے پاکستان میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کی وساطت سے منعقد کیا۔