گورننسEnglish

جناب محمد علی سیانی

ڈائریکٹر


جناب محمد علی سیانی کمپنی کے منتخب ڈائریکٹر اور پروموٹرز ہیں اور کمپنی کے آغاز سے ہی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکڑز میں سے ہیں۔وہ بھارت کے شہر بمبئی میں 1938 میں پیدا ہوئے اور نومبر 1968 میں پاکستان ہجرت کی، تب انہوں نے خام لوہا اور سٹیل کی درآمد کا کام شروع کیا۔ستر کی دہائی میں انہوں نے Knitwear کا کام شروع کیا۔ آپ درآمد/برآمد،بینکنگ اور فنانس کے وسیع تجربے کے ساتھ ایک منجھے ہوئے کامیاب تاجر ہیں۔