گورننسEnglish

جناب سلطان علی راجوانی

ڈائیریکٹر (آزاد-نان ایگزیکیٹو)


جناب سلطان علی راجوانی کمپنی کے منتخب ڈائیریکٹر (آزاد-نان ایگزیکیٹو) ہیں اور کمپنی کے بورڈ پر اکتوبر 2012 سے ہیں۔آپ بھارت کے شہر بمبئی میں 1939 میں پیدا ہوئے۔آپ نے اپنا کاروبار کا آغاز کلکتہ میں شیشہ سازی اور کارک کی فیکٹری سے کیا۔1947 میں ڈھاکہ ہجرت کی اور اسی کاروبار سے 1971 تک منسلک رہے۔پھر آپ نے 1971 کے آخر میں پاکستان ہجرت کی اور کراچی میں سکونت اختیار کرتے ہوئے متنوع کاروبار شروع کئے۔آپ ایک تجربہ کار صنعت کار اور تاجر ہیں۔ صنعت کے سیٹ اپ،مجموعی طور پر انتظام و انصرام، بینکنگ،فنانس،درآمدات اور برآمدات کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔