گورننسEnglish

جناب عبدالحئی

ڈائریکٹر


جناب عبدالحئی ایک منتخب ڈائریکٹر اور کمپنی کے بورڈ پر 1992 سے ہیں۔آپ نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹسی 1975 میں پاس کی۔ آڈیٹنگ، اکاؤنٹس، مالیاتی کنٹرول، مالیاتی انتظام،کارپوریٹ معاملات، درآمدو برآمد اور ملکی و غیر ملکی ترقیاتی مالیاتی اداروں سے لین دین، منصوبوں کی فیزیبلٹی اور ٹیکس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیںجو کہ 41 سال پر محیط ہے۔

وہ درج ذیل کمپنیوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

  1. ڈائریکٹر فنانس۔روپالی پولیسٹر لمیٹڈ۔ 1992 سے
  2. ڈائریکٹر/کمپنی سیکریٹری۔سونیری بینک لمیٹڈ۔1992 سے 2011 تک
  3. مینجمنٹ/فنانشل کنسلٹنٹ۔1992 سے 2008 تک
  4. فنانس مینجر۔ روپالی پولیسٹر لمیٹڈ۔مئی 1983 سے مئی 1988 تک
  5. مینجر آڈٹ/مینجر اکاؤنٹس/کنٹرولر اکاؤنٹس۔پاکستان انجینئر نگ کمپنی لمیٹڈ۔اکتوبر 1976 سے مئی 1983 تک
  6. فنانس منیجر۔دوآبہ رائس مل لمیٹڈ۔1975 سے اکتوبر 1976 تک